آج کا ٹوٹکا : وائٹ بلڈ سیل کی کمی پورا کرنے کا آسان حل

4

آج کل ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا جیسی کئی خطرناک بیماریاں بہت تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ ان بیماریوں سے متاثرہ لوگوں کے جسم میں وائٹ بلڈ سیل کی کمی ہوجاتی ہے۔

آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار آپ کو جسم میں وائٹ بلڈ سیل کی کمی پو را کرنے کا سستا، انتہائی آسان، مفید اور آزمودہ ٹوٹکا بتائیں گے۔

ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

loading...
loading...