آج کا ٹوٹکا : جسم سے اضافی چربی کا خاتمہ کرنے کا آسان حل

Untitled-2

یہ بات ہم سب ہی جانتے ہیں کہ وٹامن سی میں چربی کا خاتمہ کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ جب کہ بہت سے لوگ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ وٹامن سی صرف لیموں، کینو اور مالٹا جیسے پھلوں میں پایا جاتا ہے جبکہ ایسا نہیں ہوتا۔

آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار آپ کو چربی کو گھلانے اور وٹامن سی حاصل کرنے کا نیا  اور آسان ٹوٹکا بتائیں گے۔

ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

 

loading...
loading...