آج کا ٹوٹکا : بلڈ پریشر سے بچاؤ کا ہربل علاج

6

بلڈ پریشر ایک انتہائی خطرناک بیماری ہے جسے ڈاکٹرز ‘سائلنٹ کلر’ یعنی خاموش قاتل کہتے ہیں۔ یہ خاموشی سے انسان کو تباہ کردیتا ہے اور موت تک لے جاتا ہے۔

بلڈ پریشر دل کے دورے اور لقوہ کا بھی سبب بنتا ہے۔ اس کے باعث خون گاڑھا ہوکر چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں جم جاتا ہےاور خون کی روانی متاثر ہوتی ہے۔

آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار آپ کو بلڈ پریشر سے چھٹکارا حاصل کرنے اور اسک کی ہربل دوائی بنانے کا ٹوٹکا بتائیں گے۔

ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

loading...
loading...