دبئی :پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

File Photo

File Photo

دبئی :پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

گرین شرٹس اور کالی آندھی کے درمیان ٹو ٹوئنٹی میچ دبئی میں شروع ہوگیا ہے اور پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 میچ میں فاسٹ بولر محمد عامر کو آرام دیا گیاہے ۔

loading...
loading...