پاک فضائیہ کے جوان حسن صدیقی اور نعمان علی کیلئے اعلیٰ عسکری اعزاز

hasan

پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے ان بہادر سپوتوں کو جنہوں نے بھارت کو ہر شعبے میں منہ توڑ جواب دیا اعلی اعزازات سے نوازا گیا۔

ابھی نندن کے مگ 21 گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان علی کو ستارہ جرات سے نوازا گیا، جبکہ دوسرا بھارتی جہاز گرانے والے حسن محمود صدیقی کو بھی اعلی عسکری اعزاز سے نوازا گیا۔

ستائس  فروری 2019کو بھارت کو سبق سکھا نے والے پاک فضائیہ کے جوان حسن صدیقی اور نعمان علی کو اعلیٰ اسکری اعزاز سے نوازاگیا۔

واحد ستارہ جرات اور 2 تمغہ جرات پاک فضائیہ کے ہیروز کے حصے میں آئے۔

تینوں مسلح افواج کو تفویض کردہ اعزازات میں 8 ستارہ بسالت، 88 تمغہ بسالت ملے۔

تینوں مسلح افواج کو 94 امتیازی اسناد،113چیف آف آرمی اسٹاف تعارفی کارڈزملا۔

loading...
loading...