عید کی نماز کے بعد فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ

aq

مسجد اقصیٰ میں عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد پرامن فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا۔  متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

مسجد اقصی میں فلسطینیوں نے نماز عیدادا کی جس کے بعد اسرائیلی جارحیت کے خلاف  پرامن احتجاج کیا۔جسے اسرائیلی فوج نے پرتشدد بنادیااور فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر ساؤنڈ گرنیڈ برسائے اور فائرنگ بھی کی۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

loading...
loading...