خیبرپختونخوا، قبائلی علاقوں میں الیکشن: غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری

vvvv

باجوڑ کی نشستوں پی کے 101 اور 102 پر جماعت اسلامی کے امیدواروں کا پلڑا بھاری ہے، جبکہ 6 ایف آرزپرمشتمل پی کے115میں جے یوآئی سبقت لئے ہوئے ہے۔خیبر کی 2 نشستوں اور شمالی وزیرستان میں آزاد امیدوار حاوی ہیں اور جنوبی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے امیدوارنصیر اللہ وزیر6 ہزار49ووٹ لیکر سب سے آگے ہیں۔

پی کے 102 باجوڑ

جماعت اسلامی کے سراج الدین خان 9914 ووٹ لیکر آگے

آزاد امیدوار خالد خان 6676ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی کے 101 باجوڑ

جماعت اسلامی کے ہارون رشید 5 ہزار 111 ووٹ لیکر آگے

پی ٹٰی آئی کے امیدوار اجمل خان 4 ہزار 470 ووٹ لیکر پیچھے

پی کے 103 مہمند

مہمند: اے این پی کے امیدوار نثار مہمند 6065 لیکر آگے

پی ٹی آئی کے امیدوار 5506 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی کے 106 خیبر

آزاد امیدوار بلاول8745 ووٹ لیکر سب سے آگے

پی ٹی آئی کے امیر محمد خان 4514 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی کے 105 خیبر

خیبر: آزاد امیدوار شفیق شیر18024ووٹ لیکر آگے

آزاد امیدوار شیرمت خان آفریدی 6681 ووٹ لیکر پیچھے

پی کے 114 جنوبی وزیرستان

پی ٹی آئی کے امیدوارنصیر اللہ وزیر6ہزار49ووٹ لیکر آگے

آزاد امیدوار عارف وزیر 4 ہزار 585 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی کے 112 شمالی وزیرستان

آزاد امیدوار میرکلام وزیر 5559 ووٹ لیکر سب سے آگے

جےیو آئی کے امیدوار مفتی صدیق اللہ 4033 ووٹ لیکر پیچھے

پی کے 110 اورکزئی کے 78پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی نتیجہ

اورکزئی: آزاد امیدوارغازی غزن جمال 10653 پہلے نمبرپر

پی ٹی آئی کے امیدوار شعیب حسن 7294 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر

loading...
loading...