پاکستان کرکٹ ٹیم مانچسٹر سے لندن پہنچ گئی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لندن :پاکستان کرکٹ ٹیم مانچسٹر سے لندن پہنچ گئی، کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ آئندہ چاروں میچ جیت کرورلڈ کپ میں کم بیک کریں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے آفیشلزاورکھلاڑی مانچسٹر سے لندن پہنچ گئے،  سرفراز قرآن ہاتھ میں ا ٹھائے ہوٹل میں داخل ہوئے ۔

 لندن آمد کے بعد آج نیوز سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے ایک سوال پر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آئندہ چاروں میچ جیت کے ورلڈ کپ میں کم بیک کریں گے۔

آج نیوز کے نمائندے عقیل احمد نے ان سے پوچھا کہ کیا ٹیم میں کوئی گروپنگ ہے تو انہوں نے کہا کہ وہ اس حوالے سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتے ۔

loading...
loading...