پاک بھارت میچز میں ہونے والی مشہور لڑائیاں

Untitled-1

کھیل کے میدان میں پاک بھارت ٹاکرا ہو تو کھلاڑی بھی خوب جوش دکھاتے ہیں۔  تکرار اور ‘توتو میں میں’ سے ماحول گرم ہوجاتا ہے۔ اب تک پاکستان اور بطھارت کے درمیان ہونے والے میچز میں کونسے کھلاڑیوں میں تکرار ہوئی؟

1992 کے عالمی کپ میں جاوید میانداد اور کرن مورے الجھ پڑے۔

1996 کے عالمی کپ میں عامر سہیل نے پرساد کو گرمی دکھائی، اگلی گیند پر آؤٹ ہونے کے بعد عامر چپ چاپ چلتے بنے۔

2004 میں شعیب اختر اور راہول ڈریوڈ کا تصادم ہوا۔ انضمام نے بیچ بچاؤ کرایا۔

2007 کا کانپور ون ڈے، گوتھم گھمبیر رن لیتے ہوئے شاہد آفریدی سے ٹکرا گئے، پھردونوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔

2010 میں گوتھم گھبیر کامران اکمل سے لڑ پڑے۔

اسی میچ میں شعیب اختر اور ہربجھن سنگھ میں بھی تکرار ہوئی۔

loading...
loading...