بھارت کو خطرناک سمندری طوفان کا خطرہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

نئی دہلی :بھارت کو خطرناک سمندری طوفان کا خطرہ ہے، وایو نامی طوفان آج ریاست گجرات سے ٹکرا سکتا ہے۔

بھارت کو خطرناک سمندری طوفان کا خطرہ،وایو نامی طوفان آج بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرا سکتا ہے،2روز تک ساحلی علاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے،جبکہ 155کلو میٹرفی گھنٹا کی رفتار سے ہواسب اڑا دے گی۔

 طوفان کے نقصان سے بچنے کیلیے گجرات کے ساحلی علاقے سےلوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ دو روز تک تیز بارش ہوگی اور آندھی بھی آئے گی۔

loading...
loading...