مقبوضہ کشمیر: بھارتی پولیس پر خودکش حملہ، 6اہلکار ہلاک

bharti

مقبوضہ کشمیر کےعلاقے  اننت ناگ میں بھارتی پولیس پر خود کش حملہ ہواجس  میں 6اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

 حملے کے بعد بھارتی فورسز اور حملہ آوروں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں بھارتی حکام کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ایک حملہ آور کو ہلاک کردیا ہے۔

دوسری جانب کشمیر میڈیا سروس کےمطابق بھارتی افواج  نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں نام نہاد آپریشن کے نام پر علاقے کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔

loading...
loading...