چین میں بارش اور سیلاب سے تباہی،مختلف حادثات میں 6افراد ہلاک

فائل فوٹو

فائل فوٹو

.بیجنگ:چین میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی، نظام زندگی بری طرح درہم برہم ہوگیا، مختلف حادثات میں 6افراد ہلاک ہوگئے

چین کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،صوبے جیانگ شی،فوجیان سمیت مختلف علاقوں میں شہری گھروں میں محصور ہوگئے۔

معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں جبکہ ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا،دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہے،مختلف حادثات میں 6افراد ہلاک ہوگئے۔

طلباءکا امتحان کیلئے پہنچنا  ہوامشکل ایسے میں اساتذہ نے مشکل آسان کردی ،پانی سے گزرنے کیلئے میز سے پل بنادیا،طلبا ءمیز کے بنے پل کو عبور کرکے امتحان دینے پہنچے۔

loading...
loading...