جنوبی افریقا کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

جنوبی افریقا کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جنوبی افریقا کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ


لندن: جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آج ورلڈ کپ 2019 کا پانچواں میچ بنگلا دیش اور جنوبی افریقا کے درمیان اوول میں کھیلا جارہا ہے۔

جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی کا کہنا ہے کہ ہاشم آملہ انجری کے باعث آج کا میچ نہیں کھیل رہے، جبکہ بنگلا دیش کیخلاف ایک اضافی فاسٹ بولرکےساتھ کھیل رہےہیں۔

دوسری جانب بنگلا دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ تمیم اقبال آج کے میچ میں حصہ لے رہے ہیں، ورلڈ کپ کی اچھی تیاری کی ہے۔

loading...
loading...