وزیراعظم کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت، واقعے کی رپورٹ طلب

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:وزیراعظم  عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

وزیراعظم نے کوئٹہ کےعلاقےپشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کوئٹہ دھماکے کی رپورٹ بھی طلب کرلی گئی۔

loading...
loading...