چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے۔

پیر کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ   ہوئے،سینیٹرمرزا آفریدی،احمد خان،نصیب اللہ اوردیگربھی چیئرمین سینیٹ کےہمراہ ہیں۔

چیئرمین سینیٹ حب میں میرعبدالقدوس بزنجو کے گھر جائیں گے،جہاں وہ اسپیکربلوچستان اسمبلی سےوالدکےانتقال پرتعزیت کریں گے۔

یاد رہے کہ اسپیکربلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجوکےوالدگزشتہ روزانتقال کرگئےتھے ۔

loading...
loading...