لاڑکانہ:ا نتیس ایڈز کے نئے کیسز منظر عام پر

aidsimage

لاڑکانہ : لاڑکانہ میں انتیس ایڈز نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔لاڑکانہ کے تحصیل رتوڈیرو میں ایچ آئی وی وائرس میں اضافہ ہوگیا ہے۔

 سترہویں روز گیارہ سو بانوے  افراد کی بلڈ اسکریننگ کئی گئی جس میں انتیس ایچ آئی وی وائرس کے نئے کیسز سامنے آگئے۔

اب تک پانچ سو سات افراد ایچ  آئی وی وائرس پازیٹو ملا جبکہ بچوں کی تعداد چار سو دس تک پہنچ گئی ہے۔

واضح رہے کہ لاڑکانہ میں ایچ آئی وی میں مبتلا1192افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی تھی۔

loading...
loading...