چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادی، تحقیقات کا دائرہ وسیع

chinaimage

چینی باشندوں کے مکروہ دھندے کے حوالے سے،ایف آئی اے نے پاکستانی لڑکیوں کی چینی لڑکوں سے شادی کے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔

شادیاں کرانے والی کمپنیوں کیخلاف بھی تحقیقات کا آغاز ہوگیا،چینی باشندوں کو ویزا دیکر پاکستان بلانے والی کمپنیویوں کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے چیمبر آف کامرس کی مدد سے کمپنیوں کی تفصیلات حاصل کرے گا۔

loading...
loading...