ایران سے کشیدگی:امریکا نے مزیدجنگی طیارے  خلیج ملک پہنچادیئے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

واشنگٹن :ایران سے کشیدگی کے بعد امریکا نے مزیدجنگی طیارے  خلیج ملک پہنچا دیئے۔

امریکااورایران کے درمیان ممکنہ محاذ آرائی کا خدشہ پیدا ہوگا،امریکی فوج نےبی 52جنگی طیاروں کے بعد ایف 15اورایف 35جہازبھی خلیجی ملکوں کےاڈوں پر پہنچادیئے۔

ادھر ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےجوابی ردعمل میں کہا کہ نہ توہم جنگ چاہتےہیں اورنہ امریکا

تاہم جاری محاذآرائی میں امریکاہی کو دستبردارہونا پڑے گا۔

دوسری جانب امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیوبھی جنگ سےانکاری نظرآئے۔

 انہوں نے کہا کہ امریکاایران کےساتھ جنگ نہیں کرناچاہتاہےلیکن اگرامریکاکےمفادات پرحملہ کیاگیاتوبھرپورجواب دےگا۔

loading...
loading...