چیئرمین نیب آج ایک ارب روپے پنجاب حکومت کےحوالےکریں گے

چیئر مین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال-فائل فوٹو

چیئر مین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال-فائل فوٹو

اسلام آباد: چیئرمین نیب آج لاہور میں پنجاب کی بیوروکریسی سے خطاب کریں گے۔ جسٹس جاوید اقبال 56 کمپنیوں میں سے ایک کمپنی سے برآمد کردہ ایک ارب کے قریب پراپرٹی پنجاب حکومت کے حوالے کریں گے۔

 چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال آج لاہور میں پنجاب بیوروکریسی سے خطاب کریں گے۔

ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب 56 کمپنیوں میں سے ایک کمپنی جس کا تعلق اکرام نوید سے ہے سے برآمد کردہ ایک ارب کے قریب پراپرٹی پنجاب حکومت کے حوالے کریں گے۔

 یہ واحد کمپنی ہے جس سے تحقیقات کے بعد رقم برآمد کی گئی ہے۔ چیئرمین نیب کرپشن کے خلاف سخت پالیسی پر گامزن ہے۔

loading...
loading...