‘ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے’

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر-فائل فوٹو

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر-فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ  اسد عمر کو وزارت سے  ہٹانے کی خبریں پورادن گردش میں رہیں۔ تاہم بعد میں ان خبروں کی تردید کردی گئی۔

میڈیا سے گفتگو کےدوران ایک صحافی کے وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے حوالے سےسوال کیا جس کے جواب میں اسد عمر نے  کہا کہ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔

loading...
loading...