کراچی : سی ٹی ڈی کارروائی ،چھ دہشتگرد گرفتار

arrestedimage

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں چھ دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔کراچی میں سی ٹی ڈی  نے کارروائی کی ہے اور کارروائی کے دوران  انتہائی مطلوب چھ دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے ہیں ۔

گرفتار افراد پچاس سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے جبکہ مفتی تقی عثمانی پر حملے کی تحقیقات بھی جاری ہیں اور اہم پیش رفت کا انکشاف ہوا ہے۔

loading...
loading...