کرتارپور راہداری،پاک بھارت مذاکرات کل متوقع

flagimageee

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری پر مذاکرات کا اگلا دور کل زیرو پوائنٹ پر ہوگا۔

ملاقات میں  سڑک کی تعمیر، باڑ اور نقشوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،مذاکرات میں  پاکستان کی جانب سے وزارت خارجہ، مذہبی امور اور ایف ڈبلیو او کے حکام شریک ہونگے، بھارت کی جانب سے وزارتِ خارجہ اور داخلہ کے حکام شرکت کریں گے۔

loading...
loading...