آرمی چیف جنرل باجوہ سے اردن کے مسلح افواج کے چیف کی ملاقات

 

jornadimage

آرمی چیف  جنرل باجوہ سے اردن کے مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں  باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں  تربیت، انسداد دہشتگردی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

loading...
loading...