نئے پنجاب میں شہباز شریف دور کے آئی جی تعینات

پنجاب کے نئے تعینات ہونے والے آئی جی۔ فائل فوٹو

پنجاب کے نئے تعینات ہونے والے آئی جی۔ فائل فوٹو

لاہور:کیپٹن (ر) عارف نواز خان کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

 نئے آئی جی پنجاب کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر تے ہوئے امجد جاوید سلیمی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

عارف نواز خان موجودہ دورِ حکومت میں تیسرے آئی جی پنجاب تعینات ہوئے ہیں۔

اس سے قبل عارف نواز شہباز شریف کے دور میں 25 جولائی 2017 سے 13 جون 2018 تک بھی آئی جی پنجاب رہ چکے ہیں ۔

loading...
loading...