خاصہ دار فورس کا پولیو مہم کا بائیکاٹ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

خیبر میں خاصہ دار فورس کا پولیو مہم کا دوسرے روز بھی بائیکاٹ جاری ہے ،پولیو ٹیمیں بغیر سیکیورٹی کے مہم چلانے پر مجبور ہوگئیں۔

سیکیورٹی خدشات کے باعث بیشترعلاقوں میں پولیو مہم معطل،قبائلی اضلاع میں خاصہ دار اور لیویز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج دو ہفتوں سے جاری ہے۔

loading...
loading...