دوست ممالک کی امداد، پاکستانی معیشت سنبھلنے لگی

sbpimage

دوست ممالک کی امداد اور قرضوں کے سہارا سے ڈگمگاتی معیشت کے قدم سنبھلنے لگے۔

اور اب  زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت سترہ ارب اٹھاون کروڑ ڈالر ہوگئی۔

 اسٹیٹ بینک کے پاس دس ارب سڑسٹھ کروڑ ڈالر موجود ہیں۔

loading...
loading...