سپریم کورٹ: نواز شریف کی ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری

khosaimage

سپریم کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔

 سپریم کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی اور ان  کی سزا 6 ہفتوں کیلئے معطل کردی۔

عدالت نے 4 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تحریر کیا ۔

loading...
loading...