ایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی کل نیب میں پیش ہونگے

khaqanimagef

ایل این جی کیس میں  سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل نیب میں پیش ہونگے۔

ایل این جی اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔

شاہد خاقان کو پچھتر سوالوں پر مبنی سوالنامہ دیا گیا تھا، لیگی رہنما کل اثاثوں سے متعلق ریکارڈ بھی جمع کرائیں گے۔

loading...
loading...