نواز شریف کو علاج کی تمام سہولیات میسر ہیں، بزدار

buzdarimage

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو علاج کی تمام سہولیات فراہم کررہے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف  کی میڈیکل رپورٹس بھی شئیر کردی ہیں۔ نواز شریف جہاں چاہیں، علاج کرائیں گے۔

loading...
loading...