مولانا صاحب کو اسلام آباد سے دوری کا دُکھ ہے: فواد چوہدری

 فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں بلاول کو بھارتی جارحیت کے خلاف مہم چلانی چاہیئے مگر وہ ابو بچاؤ تحریک چلا رہےہیں۔

فواد چوہدری نے مخالفین پرتنقید کرتے ہوئے  کہا بلاول ابو نکالو مہم بھی چلائیں گے۔

وفاقی وزیر نے مولانا فضل الرحمان پر بھی تنقیدکی۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مولانا صاحب کو اسلام کا نہیں اسلام آباد سے دوری کا دکھ ہے۔

loading...
loading...