مودی کی 23مارچ پر مبارکباد تبدیلی نہیں تو کیا ہے؟ شاہ محمودقریشی

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی-فائل فوٹو

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی-فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتےہیں پاکستان پرحملہ کرنے والا بھارت اب خیرسگالی کا پیغام بھیج رہا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھامودی کی وزیراعظم عمران خان کو23مارچ پر مبارکباد تبدیلی نہیں تو کیا ہے۔

انہوں نے مزیدکہابھارت سفارت کاری کے زریعے ہمیں پیچھے دھکیلنے اور ہرفورم پراکیلا کرنے کی سازش کررہا ہے لیکن پاکستانیوں کو متحد رہنا ہے۔

loading...
loading...