رمیش کمار نے بھی بھارت کو آئینہ دکھا دیا

ڈاکٹر رمیش کمار-فائل فوٹو

ڈاکٹر رمیش کمار-فائل فوٹو

پاکستان ہندو کونسل کے پیٹرن انچیف رمیش کمار نے بھی بھارت کو آئینہ دکھا دیا۔

رمیش کمار کا کہنا تھاپاکستان کے اندرونی معاملات میں کسی کی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔ہندو لڑکیوں کا معاملہ ہمارا اپنا مسئلہ ہے اور اسے حل کر لیا جائے گا۔

رمیش کمارنے مزید کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت میں ہی مذہب کی جبری تبدیلی کا خاتمہ ہوگا۔ ہندو برادری کے حقوق کیلئےقومی اسمبلی میں قرار داد لائیں گے۔

loading...
loading...