کوئٹہ پہنچنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا شاندار استقبال

q

کوئٹہ: پاکستان سپر لیگ 4 کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فتح کا جشن منانے ٹرافی کے ساتھ کوئٹہ پہنچی۔

کوئٹہ پہنچنے پر لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر ٹیم کا شاندار استقبال کیا۔

گلیڈی ایٹرز کا کارروان لوگوں کے ہجوم میں آہستہ آہستہ مداحوں کی نعرے بازی کا جواب دیتا ہوا اور داد بٹورتا ہوا گزرا۔

ویڈیو ملاحظہ ہو

loading...
loading...