بھارتی وزیراعظم کا پاکستانی وزیراعظم کے نام اہم پیغام

ik

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہنا ہے کہ انہیں یوم پاکستان کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک پیغام موصول ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ بھارتی ہم منصب کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ خطے کو پرامن، جمہوری اور خوشحال بنانے کے لئے مل کر کام کریں۔

loading...
loading...