کراچی: شادی ہالز گیارہ بجے تک بند کرنیکا فیصلہ

marriageimage

کراچی میں شادی ہال کی رات میں بندش کا اختتامی وقت دے دیا گیا۔

کراچی میں شادی ہالز رات گیارہ بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

شادی ہالز مالکان کو دو ہفتے کی مہلت دی گئی ہے،اور خلاف ورزی کرنے پر شادی ہال سیل کردیے جائیں گے۔

loading...
loading...