چیف جسٹس آصف کھوسہ نے پہلا ازخود نوٹس لے لیا

asifkhosafb

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے پہلا ازخود نوٹس لے لیا۔

سابق بریگیڈیئر اسد منیر نے خودکشی سے قبل سپریم کورٹ کو مبینہ خط لکھا تھا۔ چیف جسٹس نے نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نیب سے رپورٹ طلب کرلی۔

loading...
loading...