بلاول نے عمران خان کو کٹھ پتلی قرار دے دیا

bilwalabhuttimage

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے عمران خان کو کٹھ پتلی وزیراعظم قرار دے دیا اور ساتھ ہی کٹھ پتلی کے عالمی دن پر مبارکباد بھی پیش کی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے ٹوئٹ میں”لاٹھی گولی کی سرکارنہیں چلے گی”کے ہیش ٹیگ کا بھی استعمال کیا۔ اور لکھا جمہوری کارکن گرفتار اور کالعدم جماعتوں سے وابستہ وزراء کابینہ میں شامل ہیں۔ حکومت نے اب تک وزرا کو فارغ نہیں کیا۔

بلاول نے کٹھ پتلی کے عالمی دن پر مبارکباد بھی پیش کی۔

loading...
loading...