کراچی : پولیو کا پہلا کیس منظر عام پر

poliocaseimage

کراچی میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا،لیاری کی رہائشی تین سالہ صفہ میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی۔

ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد سات ہوگئی ہے۔ لیاری کی 3سال صفہ میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد7 ہوگئی۔

loading...
loading...