سانحہ نیوزی لینڈ، عالمی برادری کی مذمت

unoimage

سانحہ کرائسٹ چرچ پر عالمی برادری کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔

 امریکا، برطانیہ، ملائیشیا، انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت کئی ممالک کے رہنماؤں نے بے گناہ جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار بھی کیا۔

 ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ حملہ نسل پرستانہ اقدام اور اسلامو فوبیا کی تازہ مثال ہے۔

loading...
loading...