صدر پاکستان عارف علوی کی میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم آمد

alviimage

صدرپاکستان عارف علوی بھی پاکستان سپرلیگ کا دوسرا ایلیمنیٹر انجوائے کرنے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچے۔

میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ کرکٹ سے لگاؤ ہمیشہ سے ہے، اچھے حالات ہونگے تو غیرملکی کھلاڑی بھی پاکستان آئیں گے۔ انشااللہ فائنل میچ دیکھنے بھی آئیں گے۔

صدرپاکستان عارف علوی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچے ہیں ۔ جہاں انہوں نے کہا ہے کہ  کرکٹ سے لگاؤ ہمیشہ سے ہے، یہاں آکرخوشی ہوئی۔

 عارف علوی کا کہنا تھا کہ  اچھے حالات ہونگے توباہر سے کھلاڑی بھی آئیں گے۔

loading...
loading...