برطانوی خبر ایجنسی کی بھارتی دعویٰ جھوٹا ہونے کی تصدیق

Reuters

Reuters

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے بھی بالاکوٹ حملے کا بھارتی دعویٰ کے جھوٹا ہونے کی تصدیق کردی۔

سان فرانسسکو لیب نے بھارتی فضائی حملے کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں۔

جس جگہ بھارت نے آپریشن کا دعوی کیاوہاں عمارت جوں کی توں موجود ہیں۔

اپریل 2018 میں اس جگہ کی لی گئی تصاویر اور رائٹرز کی جاری تصاویر میں کوئی فرق نہیں۔

رائٹرز کے مطابق اس سلسلے میں بھارتی حکومت اور بھارتی فضائیہ کو سولاات ای میل کیے۔لیکن تاحال کوئی جواب موصول نہ ہوا۔

loading...
loading...