بھارتی فوج کی ایل او سی کی خلاف ورزی جاری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

بھارتی فوج کی مختلف سیکٹرز میں ایل او سی کی خلاف ورزی جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نیزہ پیر، پانڈواور خنجر منور سیکٹرز پر بھارتی فوج کی جانب سے  فائرنگ کی گئی۔

بھٹال اور بھگسر سیکٹرز پر بھی جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا۔

سرحدوں کے دفاع میں پاک فوج مسلسل الرٹ ہے ۔

loading...
loading...