مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ نے بھی بھارتی الزامات کے ثبوت مانگ لیے

بھارتی مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی- فائل فوٹو

بھارتی مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی- فائل فوٹو

بھارت کی دیگر ریاستوں کی حکومتیں بھی بھارتی الزامات پر ثبوت مانگ رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق  بھارتی مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی نے بھارتی ایئر اسٹرائیک پر سوالات اٹھادیے۔

ان کا کہنا تھاایئر اسٹرائیک میں حتمی تعداد بتائیں کہ کتنے دہشتگرد مارے؟ بم کہاں گرائے گئے؟ کیا بھارتی فضائیہ نے اپنے اہداف کو مس کیا؟ حملے میں کوئی ہلاکت ہوئی یا نہیں؟ سچ بتایا جائے۔

انہوں نے ایف 16 طیارہ گرانے کے ثبوت بھی مانگ لیے۔

loading...
loading...