صحافی کے سوال پر بھارتی فوجی حکام لاجواب

champu

مودی جی حوصلے پست ہوچکے ہیں اور اِن پست حوصلوں کی واضح جھلک آج نئی دہلی میں آپ کے افواج کی مشترکہ پریس کانفرنس میں نظر آئی۔

تینوں مسلح افواج کے حکام نئی دہلی میں ایک ساتھ آئےپر لوہے کے ٹکڑے کے علاوہ کچھ بھی ساتھ نہ لائے۔

ایئر اسٹرائیک میں350افراد کی ہلاکت کا دعویٰ بھی اُڑن چھو ہوگیا۔

صحافیوں نے پوچھا کہ پاکستان امن کی بات کررہا ہے جس پر فوجی حکام کوئی جواب نہ دے سکے۔

پریس کانفرنس میں پائلٹ کی رہائی کےاعلان پر بھی خوشی کا اظہار کیا۔

loading...
loading...