شہباز شریف کی احتساب عدالت فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔

تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو لاہورئیکورٹ کا 2رکنی بینچ شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

درخواست میں گواہان کے بیانانات کی کاپی فراہم کرنے کی درخواست کو چیلنج کیا گیا ہے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ 18 فروری کو بیانات کی کاپی فراہم کرنے کی درخواست دی۔

loading...
loading...