عظیم قیادت پاکستان کو درست سمت میں لیجارہی ہے: سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان- فائل فوٹو

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان- فائل فوٹو

سعودی ولی عہد کہتے ہیں عظیم قیادت پاکستان کو درست سمت میں لے جارہی ہے۔

الوداعی خطاب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان جغرافیائی لحاظ سے اہم ملک ہے اور اسے اپنا گھر سمجھتے ہیں۔ اس لیے اپنا سرمایہ اور کوششیں یہاں لگارہے ہیں۔

انہوں نے کہا جو سمجھوتے ہوئے یہ صرف شروعات ہے اور مستقبل میں مزید سرمایہ کاری کریں گے۔

انہوں نے واضح کیا کہ2030 میں پاکستان ایشیا کی دوسری بڑی معیشت ہوگا۔

loading...
loading...