انٹرنیٹ صارفین  کی سیکیورٹی خطرے میں

inter

روسی سائبر سیکیورٹی کے ادارے کیسپر اسکائےنے  پاکستان کو دنیا کے10بدترین ممالک میں شامل کرلیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اِن10ممالک میں انٹرنیٹ صارفین کا ڈیٹا چاہے موبائل، کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے استعمال کیا جائے، سب سے زیادہ غیر محفوظ ہیں۔

فہرست میں پاکستان ساتویں جبکہ بنگلا دیش پہلے نمبر پر ہے۔

loading...
loading...