کوئٹہ: نوشکی شیخ واصل روڈ کے قریب دھماکا، 4افراد زخمی

noshki

کوئٹہ کے علاقے نوشکی شیخ واصل روڈ کے قریب دھماکا ہواہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے سے گاڑی میں سوار چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےلیا ہے۔

مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ ہوگئی ہیں۔

loading...
loading...