سانحہ ساہیوال،مقتولین کوانصاف نہ ملاتوعوام کا اعتماد اٹھ جائیگا: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری سرور- فائل فوٹو

گورنر پنجاب چوہدری سرور- فائل فوٹو

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کہتے ہیں سانحہ ساہیوال کے مقتولین کو انصاف نہ ملا تو حکومت پر سے عوام کا اعتماد اٹھ جائے گا۔

آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو کے دوران انکا کہنا تھا کہ ہ وہ نئے صوبے بنانے کے حق میں ہیں، آگے بڑھنا ہے تو ڈیل کی کہانیوں سے آگے آنا ہوگا۔

گورنر پنجاب نے کہاسانحہ ساہیوال کےمقتولین کوانصاف ملناچاہیئے۔انصاف نہ ملاتوعوام کا اعتماد اٹھ جائے گا۔

loading...
loading...