سانحہ ساہیوال: حقائق بدلنے کی کوشش

فائل فوٹو

فائل فوٹو

سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں  کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے چار افراد کے قتل سے متعلق حقائق بدلنے کی کوشش کی ہے۔

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے فرانزک لیبارٹری کو دھوکا دیتے ہوئےقتل میں استعمال ہونےوالااسلحہ اور گاڑی ہی تبدیل کردی۔

ذیشان کو دہشتگرد ثابت کرنے کیلئے موبائل کو کھڑا کر کے اس پر گولیاں برسائیں تاکہ فائرنگ کا تبادلہ بتایا جاسکے۔

آج نیوز نے فرانزک رپورٹ کے مندرجات حاصل کرلیے۔

loading...
loading...